تزئینی خط
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آرائشی طرز تحریر، لکھائی کا وہ ڈھنگ جو صرف سجاوٹ و آراستگی کے لیے مخصوص ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آرائشی طرز تحریر، لکھائی کا وہ ڈھنگ جو صرف سجاوٹ و آراستگی کے لیے مخصوص ہو۔